: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 15 اگست ( پر یس نو ٹ ) تلنگا نہ اور آ ند ھر ا پر دیش کے تما م سر کا ری ‘ خا نگی امدا دی‘ خا نگی غیر امد ادی ‘ کو آ پر یٹیو ‘ ر ہا ئشی ‘ سو شل و
یلفیر ر یسیڈ ینشیل ‘ ٹر ا ئبل و یلفیر ر یسیڈ ینشیل ‘ انٹنسیو جو نیر کا لجس اور کمپو زٹ ڈ گر ی کا لجس کو ہد ا یت دی گئی ہے کہ وہ 20 اگست تک انٹر سا ل اول میں د اخلو ں کا دو سرا مر حلہ مکمل کر لیں مز ید نو سیع ممکن نہیں ہو گی ۔